Description
السلام علیکم
ہمیں ٹیکسلا bazar نور پلیزہ میں اپنے جم کے لیے ایک لڑکے کی ضرورت ہے۔
کام: جم کی صفائی، سامان کا خیال رکھنا اور آنے والے لوگوں کی مدد کرنا
ٹائمنگ:6:00 9:00 morning
4:00 10:00 evening
تنخواہ: 8000&10000 تک
محنتی اور وقت کا پابند لڑکا ہو۔
خواہشمند حضرات رابطہ کریں، شکریہ۔