Description
السلام علیکم!
بہت ہی پیارا اور خوبصورت بیبی کاٹ برائے فروخت ہے۔
اس میں شامل ہے:
1۔ بچے کا مضبوط اور محفوظ کاٹ - سائیڈ پر اسٹیل کی جالی والی ریلنگ
2۔ نیچے 2 بڑی دراز - بچے کے کپڑوں کے لیے
3۔ سائیڈ پر 2 دراز + 1 الماری والا حصہ - اوپر بچے کا سامان رکھنے کی جگہ
رنگ: پنک - بچیوں کے لیے بہترین
کپڑا: اندر نرم ویلویٹ والا گدا اور تکیہ بھی ساتھ ہے
حالت: 10/10 بالکل صاف ستھری، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
قیمت: 45,000 روپے (تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی)
لوکیشن: کراچی - شریف آباد
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔