Description
فارم کی دودھ والی گائے برائے فروخت
**نسل:** ہولسٹین فریزن کراس - فارم کی پلی ہوئی گائے
**عمر:** 22 ماہ - 4 دانت جوان گائے
**دودھ:** دن کا 1 کلو خالص - خوراک کم ہونے کی وجہ سے کم ہے۔ اچھی خوراک پر 4-5 کلو تک جائے گی
**سوئی ہوئی:** 2 ماہ ہوئے ہیں، بچہ ساتھ ہے
**صحت:** مکمل صحت مند، تھن صاف، کوئی بیماری نہیں
**خوراک:** ونڈا + سبز چارہ + توڑی
**قیمت:** 2 لاکھ 50 ہزار فائنل
**لوکیشن:** Babuwala، فیصل آباد
**نوٹ:** گھر کے استعمال کے لیے بہترین۔ دودھ موقع پر چیک کر لیں۔ فارم کی گائے ہے، نسل اچھی ہے۔
رابطہ: OLX چیٹ یا کال