Description
ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے
ملٹی میڈیکل سینٹر – B-17 اسلام آباد
ملٹی میڈیکل سینٹر کو اپنے ادارے کے لیے ذمہ دار، محنتی اور بااخلاق ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔
اہلیت و ترجیحات:
ہاؤس کیپنگ کا سابقہ تجربہ ترجیحاً
صفائی اور حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھنے والا
وقت کا پابند اور ذمہ دار
ہسپتال/کلینک میں کام کا تجربہ فائدہ مند ہوگا
شفٹ میں کام کرنے کے لیے تیار ہو
ہم فراہم کرتے ہیں: مناسب تنخواہ
پروفیشنل ماحول
مستقل ملازمت کا موقع
مزید معلومات اور انٹرویو کے لیے رابطہ کریں:
(Chat with seller) (WhatsApp)
پتہ:
ملٹی میڈیکل سینٹر، Opposite Multi Site Office، سیکٹر B-17، اسلام آباد