Description
• خوبصورت بلیک باڈی اور گولڈن گردن کے پر
• Active اور Healthy مرغا
• اچھی باڈی اور لمبی ٹانگیں
• گھر میں پالنے یا شوق کے لیے بہترین
• تصویر بالکل اسی مرغے کی ہے جو فروخت کے لیے موجود ہے
• نسل/خون کی مکمل تصدیق صرف تصویر سے ممکن نہیں، خریدار خود دیکھ کر تسلی کر سکتا ہے۔
(View phone number)