Description
تہائی نسل کی خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو مرغی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
نسل: تہائی
مکمل صحت مند
اچھی دیکھ بھال میں پالی گئی
قیمت: 40,000 روپے (تھوڑی بہت بات چیت ممکن ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات یا تصاویر کے لیے OLX چیٹ یا کال کریں۔