Description
میں اپنا ایشیا (Asia)
ںروم ایئر کولر فروخت کر رہا ہوں
۔ شدید گرمی کے موسم میں کم بجلی میں بہترین اور ٹھنڈی ہوا دینے کے لیے بہترین کولر ہے۔
اہم خصوصیات
برانڈ (Brand): ایشیا (Asia Room Air Cooler)
باڈی (Body): مضبوط اور پائیدار چادر / میٹل باڈی (بالکل صاف ستھری)
فین اور موٹر: پاور فل موٹر اور 5 بلیڈ والا ہاوی فین (زبردست ایئر تھرو)
کنڈیشن:
رننگ کنڈیشن، کسی قسم کا بھی کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
فنکشنز: واٹر پمپ اور اسپیڈ کنٹرول نوبس (Knobs) بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
بجلی کی بچت: کم بجلی پر زبردست کولنگ۔