Description
ذوق شوق ہوٹل ـ کاروبار کا بہترین موقع
لوکیشن: بلدیہ 24 مارکیٹ ، کراچی
ذوق شوق ہوٹل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ہوٹل میں فیملیز اور جنٹس کے لیے الگ الگ ہالز، واش رومز سمیت تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں۔
• بجلی، پانی اور گیس کی سہولت
• مکمل سولر سسٹم
• فیملی کے لیے علیحدہ ہال
• جنٹس کے لیے علیحدہ ہال
• کاروبار کے لیے موزوں اور مکمل سیٹ اپ
ایک بہترین چلتے کاروبار کو سنبھالنے کا سنہری موقع۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
قیمت میں بات ہو سکتی ہیں ۔