Description
سپر ایشیا واشنگ مشین (سنگل ٹب) برائے فروخت ہے۔
موٹر کی حالت (Motor Condition): 90% بالکل بہترین اور جینون (Original) حالت میں ہے۔
باڈی کی حالت (Body Condition): 70% ہے، باقی اندرونی اور بیرونی حالت تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہے، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے۔
کپڑے دھونے کے لیے بالکل بہترین کام کر رہی ہے، بس بیرنگ (Bearing) کی تھوڑی سی آواز ہے جس کا معمولی سا کام ہونے والا ہے۔ قیمت میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔