Description
ٹاؤنس وین برائے فروخت
ماڈل: 1986
ری کنڈیشنڈ: 1994
قیمت: 9,00,000 روپے
انجن: اسٹینڈرڈ انجن، بالکل اوکے
ایندھن: پٹرول + LPG
کنڈیشن: 10/8، صاف ستھری حالت
گاڑی اچھی حالت میں ہے، انجن بالکل اوکے ہے اور پٹرول و LPG دونوں پر چلتی ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات گاڑی دیکھ کر مکمل تسلی کر سکتے ہیں۔
مقام: اورنگی ٹاؤن، ٹاؤن پانچ پارک کے پیچھے، الٰہی کالونی، نجم الاسلام مسجد کے پاس، کراچی۔
رابطہ: (Chat with seller)
WhatsApp: (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔