Description
السلام علیکم پہلے غور سے ایڈ پڑھ لیں اس کے بعد فیصلہ کریں سوزوکی بولان 83 ماڈل پنجاب نمبر انجن بھی ٹھیک ہے غیر بھی ٹھیک ہیں ٹائر بھی ٹھیک ہیں بیٹری نیم لگی ہوئی ہے جس کو سمجھ ائے وہ رابطہ کریں سوزوکی مہران کے ساتھ ایکسچینج کرنی ہے کیش میں بھی ہو جائے گی کمی پیشی موقع پر ہو جائے گی