Description
ماشاءاللہ بچوں کی بہت اچھی اور مضبوط سائیکل فروخت کیلئے موجود ہے۔
سائیکل کی کنڈیشن 8/10 ہے، بالکل صاف ستھری اور اچھی طرح سنبھال کر رکھی گئی ہے۔
تمام چیزیں بہترین طریقے سے کام کر رہی ہیں، ٹائر، بریک اور چین وغیرہ سب ٹھیک ہیں۔
یہ سائیکل بچوں کیلئے بہترین چوائس ہے، آرام دہ اور اسٹائلش ڈیزائن کے ساتھ۔
دیکھنے میں خوبصورت اور چلانے میں بہت اسموٹھ۔
قیمت: 9900 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔