Description
اس خوبصورت اور نایاب ایک ہزار روپے والے کرنسی نوٹ کا سیریل نمبر 804 ہے، جو اسے خاص بناتا ہے۔ یہ نوٹ اچھی حالت میں دستیاب ہے اور جو حضرات کلیکشن کا شوق رکھتے ہیں یا ایسے نایاب نمبرز کے شوقین ہیں، وہ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں (Chat with seller)