Description
حاملہ گائے برائے فروخت — رائیونڈ
الحمدللہ گائے صحت مند ہے اور 8واں مہینہ چل رہا ہے بچہ دینے کو کم ٹائم رہتا ہے
گائے دیکھنے میں اچھی، قد و قامت مناسب اور صحت ٹھیک ہے۔
قیمت: 4 لاکھ روپے
بات چیت میں کمی بیشی کی گنجائش ہے۔
جگہ: رائیونڈ، لاہور
صرف سنجیدہ خریدار حضرات راپطہ/کریں واٹس اپ نمبر (View phone number)
نوٹ: گائے موقع پر دیکھ کر تسلی کر لیں۔