Description
دیسی اور ولایتی نسل کی خوبصورت پہلان وچھڑی فروخت کے لیے موجود ہے۔ ماشاءاللہ 8 ماہ کی گابھن ہے۔ اچھی نسل کی وچھڑی ہے، جو شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع ہے۔
نسل: دیسی اور ولایتی مکس
حالت: پہلان وچھڑی
: 8 ماہ کی گابھن
فروخت کی وجہ: ضرورت کے تحت
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔ موقع سے