Description
السلام علیکم،
میرے پاس 8 عدد چوزے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
تمام چوزے ماشاءاللہ بہت صحت مند اور ایکٹو ہیں۔
اچھی خوراک پر پل رہے ہیں۔
گھر کی بریڈ کے لیے یا پالنے کے لیے بہترین ہیں۔
مختصر تفصیل:
تعداد: 8
صحت: بالکل فٹ اور تندرست
مقامی/نسل: ( Boiler )
جو بھی بھائی دلچسپی رکھتے ہوں، وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
فوری رابطے کے لیے کال یا میسج کریں۔
مقام: [Abbottabd ]
قیمت: [3600]