Description
ایک عدد پلاسٹک باڈی واشنگ مشین کنڈیشن by 810
کوئی مسئلہ نہیں ہے بالکل اوکے ہے چھوٹی فیملی کے لیے زبردست ہیں ہم نے نئی مشین لی ہے اس لیے اس کو فروخت کرنا چاہ رہے ہیں کاپر موٹر ہے بس یہی حالت ہے جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے بس تھوڑی سی صفائی ہونے والی ہے نہ کہیں سے لیکج ہے نہ کوئی اور مسئلہ ہے