Description
سبز مکئی کا چارہ فروخت کے لیے
مقام: کھاٹلنگ، مردان
8 کنال پر صحت مند اور گھنی سبز مکئی کا چارہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فصل جانوروں کے چارے کے لیے بہترین ہے اور اچھی نشوونما میں ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ کھیت پر آ کر فصل دیکھ سکتے ہیں۔ قیمت باہمی رضامندی سے طے ہوگی۔
رابطہ: [(View phone number)
(View phone number)]