Description
فروخت کے لیے اعلیٰ معیار کا خالص نگرا نسل کا بکرہ دستیاب ہے۔ بکرہ تقریباً 8 ماہ عمر کا ہے، مکمل طور پر صحت مند، ایکٹیو اور بہترین دیکھ بھال میں پالا گیا ہے۔
نسل: نگرا
عمر: 7 ماہ
صحت: 100% فٹ اور بیماری سے پاک
خوراک: معیاری اور قدرتی خوراک پر پرورش
جسمانی ساخت: مضبوط ہڈیوں والا، خوبصورت اور دلکش
یہ بکرہ پرورش مقاصد کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ براہ کرم سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں، قیمت میں معمولی کمی ہو جائے گی ۔
رابطہ: 4-5-4-6-3-3-7-0-0-3-0