Description
ڈائننگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اس کے ساتھ 8 ڈائننگ چیئرز ہیں۔
خالص لکڑی سے بنا ہوا ہے۔
استعمال نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں۔
ڈائننگ ٹیبل اور تمام چیئرز کی تصاویر منسلک ہیں، آپ دیکھ سکتے ہیں۔
کنڈیشن تقریباً ٹھیک ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
اسی نمبر پر واٹس ایپ بھی موجود ہے، وہاں بھی میسج کر سکتے ہیں۔
فضول آفرز نہ دیں۔
قیمت میں کچھ کمی بیشی ہو جائے گی۔
لوکیشن: سرگودھا۔