Description
ماکھی چینی نسل کی دو نہایت خوبصورت اور ٹاپ کوالٹی بریڈر بکریاں دستیاب ہیں دونوں بکریاں منہ سے 8 دانت ہیں اور تقریباً 4 4 ماہ کی گابھن ہیں ٹاپ کوالٹی بریڈر سے کراس ہیں اعلیٰ نسل اور بریڈنگ کے شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب ہیں صرف سنجیدہ اور جانور کی کوالٹی سمجھنے والے حضرات رابطہ کریں مقام راولپنڈی