Description
حبیب 70cc
ماڈل: 2012
مائلیج: تقریباً 60,000 کلومیٹر
انجن اچھی حالت میں
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
بائیک میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے
ٹوکن/رجسٹریشن کی تفصیلات دستیاب
کاپی لیٹر اس وقت موجود نہیں
مناسب قیمت میں فروخت کے لیے دستیاب۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔