Description
انتہائی خوبصورت اور دلکش یلو کلر کا آئرن پیڈسٹل لیمپ لائٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت ڈیزائن اور دلکش رنگ کی وجہ سے گھر، ڈرائنگ روم، بیڈ روم یا آفس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
اپنے گھر کو منفرد اور خوبصورت انداز دینے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
قیمت: 7,000 روپے
موقع پر مناسب کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔