Description
انجن بالكل اوکے ہے، اسٹارٹ میں میں کوئی مسئلہ نہیں،
پٹرول کی بچت والا ہے
کاغذات سارے کلیئر ہیں، مکمل فائل ہے
فریم مضبوط لوہے کا فریم ہے،
باڈی بڑا لکڑی والا پلیٹ فارم ہے،
ٹائر پچھلے ٹائر مضبوط ہیں، لوڈ کے لیے بہترین ہیں۔
جو بھائی کام کے لیے لینا چاہتا ہے، اس کے لیے تیار چیز ہے۔ لے جا کر فوراً کام پر لگا سکتا ہے۔
قیمت: 1,60,000 روپے
قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی، مگر فضول آفر والے تنگ نہ کریں۔