Description
ہونڈا ڈریم 70 کی اصل (Original Company) لال رنگ کی پٹرول ٹینک برائے فروخت۔
کنڈیشن (Condition): باہر سے بالکل صاف ستھری اور اوپنل کنڈیشن میں ہے، کلر اور گرافکس زبردست ہیں۔
ٹینک کا جوڑ (Seam Leakage): نیچے والے جوڑ سے ہلکی سی لیکج ہے، جسے آسانی سے پیتل کے ٹانکے (Brass Welding) یا میجک اسٹیل سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔
جنیوئن پارٹ: چائنا کی عام ٹینکیوں کے مقابلے میں اس کا لوہا اور رنگ بہت مضبوط ہے۔