Description
السلام علیکم
فروخت کے لیے ہونڈا سی ڈی 70 ماڈل 2019 پیش ہے۔
**تفصیلات:**
- ماڈل: 2019
- نمبر: لاہور
- ڈاکومنٹس: اوریجنل فائل اور کارڈ موجود ہیں
- کنڈیشن: بائیک کی کنڈیشن اچھی ہے، انجن بالکل اوکے ہے، کوئی کام نہیں ہے
- کلومیٹر: [ا19500]
- اضافی: ٹینک کور اور سیٹ کور لگا ہوا ہے
بائیک گھر کے استعمال میں ہے۔ انجن سے کوئی آواز نہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ چسکے پارٹی سے معذرت۔
موقع پر آ کر چیک کر کے لے جا سکتے ہیں۔
قیمت: 1,00,000 روپے فائنل
شکریہ