Description
ہونڈا 70 (ماڈل 2017) بالکل نئی حالت میں برائے فروخت
• ماڈل: 2017
• رجسٹریشن: لاہور (Lahore Registered)
• انجن کی حالت: انجن بالکل نیا اور 100% اوکے ہے۔ بائیک میں کوئی کام نہیں ہے، بائیک بالکل ہموار چلتی ہے۔
• دستاویزات: تمام کاغذات (اورجنل فائل اور کارڈ) مکمل اور کلیئر ہیں۔
• ٹائر اور باڈی: ٹائرز بہترین حالت میں ہیں