Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ایک تجوید یافتہ قاریہ ہوں۔
خواتین اور بچوں کو نہایت محبت اور صبر کے ساتھ
• نورانی قاعدہ
• ناظرہ قرآن
• تجوید کے قواعد
پڑھاتی ہوں۔
کلاس کا وقت: شام 7 سے 8 بجے
دورانیہ:60 منٹ روزانہ
پلیٹ فارم: واٹس ایپ/زوم
فری ڈیمو کلاس دستیاب ہے۔ ایک بار کلاس لے کر دیکھیں
رابطہ واٹس ایپ 7501980-0345
جزاک اللہ خیر