Description
سوزوکی آلٹو 660cc کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور درکار ہے جو صدر کینٹ اور آس پاس کے روٹس پر گاڑی چلا سکے۔ جوڑےپول، لالپول، تاجپورہ اور نظام آباد سمیت قریبی علاقوں کے ڈرائیور حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔ گاڑی روزانہ کی بنیاد پر دی جائے گی اور اچھے کام اور ذمہ داری کے ساتھ اچھی کمائی کا موقع بھی موجود ہے۔ صرف سنجیدہ اور قابل اعتماد ڈرائیور حضرات جلد رابطہ کریں۔