Description
سیکنڈ ہینڈ سائیکل برائے فروخت
بہترین حالت میں سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سائیکل مکمل طور پر ٹھیک حالت میں ہے، چلانے میں ہلکی اور آرام دہ ہے۔
ٹائر اور ٹیوب بالکل نئے ہیں
کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں
مضبوط فریم اور اچھی کنڈیشن
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
قیمت: 6500 روپے (معقول)
مقام: یاسر ٹاؤن، 296 ر ب، فیصل آباد
رابطہ نمبر: 0/3/0/5/6/3/9/7/2/1/7
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں!