Description
فیٹ 640 ٹریکٹر ماڈل 2024 فار سیل ٹریکٹر ہے فیوچا پیس ٹریکٹر ہے 250 گھنٹہ جینون چلا ہوا ہے مکینیکل انجن وائز بالکل اوکے ہے چوچا پیسٹرکٹر ہے اوپن لیٹر کیش ہے کھڑا ہوا ملتان شریف میں ہے ویسے لوکیشن لگائی ہے جس بھائی کو چاہیے رابطہ کر سکتا ہے بہت مناسب قیمت میں دے دیں گے جو کنڈیشن بتائیں گے وہی نکلے گی کیونکہ نام ہے معیار کا