Description
خالص دیسی نسل کی خوبصورت بھوری گھوڑی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
نسل: خالص دیسی
جنس: مادہ گھوڑی
عمر: 12 سال
رنگ: بھورا
قد: 64 انچ (5 فٹ 4 انچ)
خالص دیسی نسل کی گھوڑی فروخت کے لیے موجود ہے۔ عمر 12 سال اور قد 64 انچ ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
مزید معلومات، تصاویر اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔