Description
استری ٹیبل فروخت کے لیے موجود ہے۔
2 دراز موجود ہیں۔
نیچے 2 دروازوں والی اسٹوریج، جوتے یا دیگر سامان رکھنے کے لیے بہترین۔
پہیوں کے ساتھ، آسانی سے حرکت دی جا سکتی ہے۔
مضبوط اور اچھی کنڈیشن میں ہے۔
صرف ہلکی سی پینٹ یا پالش کی ضرورت ہے، باقی مکمل ٹھیک ہے۔
گھر کے استعمال، لانڈری، یا چھوٹے کاروبار کے لیے بہترین انتخاب۔
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔
قیمت: Rs. 6,000