Description
فیضان القرآن (FAIZAN-E-QURAN)
قرآنِ مجید کے مطالعے اور قرآنی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے مفید اردو کتاب۔
کتاب کی خصوصیات:
- قرآنی احکام و مسائل کے 100 موضوعات
- منتخب قرآنی آیات کے خلاصے
- اردو زبان میں تحریر
قیمت:: 600 روپے
ڈیلیوری: لاہور میں ہوم ڈیلیوری دستیابی اور چارجز کی تصدیق کے بعد۔
خود آ کر بھی کتاب لے سکتے ہیں۔
نئی کاپیاں دستیاب ہیں۔
زیادہ تعداد میں خریداری پر مناسب رعایت کے لیے رابطہ کریں۔
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے OLX پر میسج کریں۔