Description
السلام علیکم پیارے دوستو میں نے ایک پارٹی سے پیمنٹ لینی ہے اوکاڑا سے اس پارٹی کا ایگریکلچر مشینری کا کام ہے اب وہ مجھے پیمنٹ نہیں دے رہے وہ کہتے ہیں کہ اپ پیمنٹ کے بدلے کوئی بھی زرعی مشین لے لو میں نے جو پیمنٹ لینی ہے وہ پانچ لاکھ روپیہ ہے تو جو بھی بھائی جس کسی کو بھی کوئی بھی ایگریکلچر کی مشین چاہیے ہو تو میں ان کو بنوا دوں گا اور مارکیٹ سے سستی لے دوں گا کیونکہ میری پیمنٹ نکل ائے گی اور اپ لوگوں کو چیز مل جائے گی جزاک اللہ خیر