Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میری عمر 60 سال ہے۔ اللہ کے فضل سے اردو بولنا، پڑھنا، لکھنا میرا ہنر ہے۔
میں آپ کی دعا، نعت، یوٹیوب ویڈیو، اشتہار، کہانی کے لیے صاف اور پروفیشنل اردو وائس اوور کرتا ہوں۔
میری خصوصیات:
خالص اردو، واضح اور بھاری آواز
موبائل سے صاف ریکارڈنگ
1 گھنٹے میں ڈیلیوری ان شاءاللہ
ریٹ صرف 500 روپے فی منٹ