Description
فروخت کے لیے پیش ہے اصل جرمن Pfaff سنگل سوئی سلائی مشین استعمال شدہ (Model 6)۔
یہ مشین جرمنی کی بنی ہوئی بہت پرانی ہے، بالکل سادہ (صرف سیدھی سلائی)، Discmatic نہیں ہے۔
خصوصیات:
اصل Pfaff (جرمن میڈ)
سنگل سوئی، سیدھی سلائی
مضبوط دھاتی ساخت
موٹر + فٹ کنٹرول کے ساتھ
لکڑی کا اصل کیس + کالی کیس
قیمت: 25,000 روپے (قابلِ گفت و شنید)
کچھ لوازمات (بوبن وغیرہ) شامل
مشین بہت پرانی ہے لیکن جرمن کوالٹی کی وجہ سے مضبوط ہے۔ جو خریدنا چاہیں وہ اپنی آفر بھیجیں۔
مقام:
صوبہ سندھ
شہر کراچی
ملیر – ماڈل کالونی