Description
اسلام علیکم
میں اپنا 6 سیٹر خوبصورت لکڑی کا صوفہ سیٹ بیچنا چاہتا ہوں جو کہ بالکل صاف حالت میں ہے۔
• ڈیزائن (Design): ہاتھ کی خوبصورت نقش و نگار (Chinioti / Traditional Carving) والا لکڑی کا کلاسک ڈیزائن۔
• حالت (Condition): 9/10 (بہت اچھی اور صاف حالت میں ہے، لکڑی مضبوط ہے)۔
• مزبوطی (Structure): خالص اور پائیدار لکڑی کا فریم، لائف ٹائم چلنے والی کوالٹی۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی (Negotiable) ہو جائے گی۔
لوکیشن: گجرات
صوفے کا۔ باقی سامان بھی ے
Company Master Molty foam
باقی سامان کی قمیت لگے یے
35,000