Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
فیکٹری ریٹ پر اوریجنل جاپانی سٹیل کا 6 چھریوں کا مکمل سیٹ دستیاب ہے۔
1. گوشت والی بڑی چھری
2. سبزی والی چھری
3. پھل والی چھوٹی چھری
4. روٹی / بریڈ نائف
5. کچن قینچی
6. لکڑی کا خوبصورت اسٹینڈ
خوبیاں:
- زنگ نہیں لگتا
- بہت تیز دھار، سالوں چلے گی
- وزیرآباد کی اپنی فیکٹری کا مال ہے