Description
انڈوں کی سپلائی کے لیے مضبوط لوہے کا بنا ہوا جال برائے فروخت
ہیوی ڈیوٹی لوہے سے بنا ہوا، زنگ سے محفوظ
CD 70, CG 125 اور تمام بائیکس پر فٹ آتا ہے
ایک وقت میں 6 ٹرے یعنی 180 انڈے آسانی سے لے جا سکتے ہیں
دکان، پولٹری فارم اور سپلائی والوں کے لیے بہترین
بالکل نیا جیسا، مضبوط ویلڈنگ