Description
ٹائٹل:
چولستانی ٹچ فریزین پہلن گائے 6 ماہ گبھن برائے فروخت
تفصیل:
ماشاءاللہ خوبصورت اور صحت مند گائے برائے فروخت
نسل: چولستانی ٹچ فریزین
پہلن: پہلے سوئے والی بچھڑی ہے
گبھن: 6 ماہ کی کنفرم گبھن
صحت: بالکل ایکٹو اور صحت مند ہے، کھاتی پیتی اچھی ہے
فطرت: گھر کی پلی ہوئی اور بہت شریف ہے
مقام: بھڑ تھ، سیالکوٹ
ویڈیو واٹس ایپ پر مل جائے گی
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
(Chat with seller)