Description
ڈیفینس فیز 6 کراچی میں 24 گھنٹے (24/7) کی ڈیوٹی کے لیے ایک تجربے کار اور بھروسے مند خاتون ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے۔
ڈیوٹی کا وقت: 24 گھنٹے (24/7 - ساتھ رہائش)
چھٹیاں: مہینے میں 2 چھٹیاں
فیملی: چھوٹی فیملی
تنخواہ: 35,000 روپے
مقام: ڈیفینس فیز 6 کراچی
رابطہ نمبر
0341=8246=101