Description
کراؤن ایلیگو 6 کلو واٹ ہائبرڈ انورٹر فروخت کے لیے
ماڈل: Crown Elego 6 Hybrid Inverter
حالت: بالکل ٹھیک، مکمل ورکنگ میں ہے
قیمت: 125,000 روپے
لوکیشن: بورے والا سٹی
انورٹر ابھی بھی استعمال میں ہے اور بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔
خریدنے سے پہلے خود چیک کر سکتے ہیں۔
بہترین حالت میں ہے، سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
بورے والا سٹی
مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔