Description
مضبوط اور بہترین حالت میں
گھر کی خوبصورتی بڑھانے والا 6 سیٹر میرون کلر کا خوبصورت ویلویٹ صوفہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مضبوط اور پائیدار ساخت
خوبصورت میرون ویلویٹ کپڑا
6 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش اور فوم کی تمام گدیاں بھی بالکل ٹھیک حالت میں ہیں ۔
کہیں سے پھٹا ہوا نہیں
فریم مضبوط اور ٹھوس
دیمک نہیں
استعمال شدہ ہے لیکن مجموعی حالت اچھی ہے
گھر، ڈرائنگ روم یا لاؤنج کے لیے بہترین انتخاب
خاص بات: صوفہ مضبوط بنا ہوا ہے اور عام مارکیٹ کے ہلکے پھلکے صوفوں جیسا نہیں۔ جو شخص مضبوط، کشادہ اور خوبصورت صوفہ مناسب قیمت میں لینا چاہتا ہے، اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں ۔ (View phone number)
پہلے دیکھیں، پسند آئے تو خریدیں۔