Current location icon
All categoriesDropdown arrow
آٹھ بطخ، دو نر، 6 مادہ 0
1/ 6
Rs 10,000

آٹھ بطخ، دو نر، 6 مادہ

Attock Road, Attock
7 hours ago
Details
Sex Pair
Age 1 Years
Description
کم از کم چار فروخت کی جائیں گی۔ ہر چار میں میں ایک نر شامل ہو گا۔ چار سے کم لینے پر اصرار نہ کریں۔ صرف ایک جوڑا فروخت نہیں کیا جائے گا۔ قیمت چار عدد 5200 اگر آٹھ ایک ساتھ خریدیں تو سب کی قیمت 10000 (دس ہزار) تمام بطخیں تندرست اور جوان ہیں۔ اور مادہ انڈے دیتی ہیں اور انڈے اکٹھے کر بیٹھنے کی کوشش کرتی ہیں، لیکن بلیوں اور کووں کی وجہ سے ہم انڈوں پر نہیں بیٹھنے دیتے۔ خود آ کر اٹک شہر سے 11 کلو میٹر دور گاوں سے لے کر جانا ہوں گی۔ بطخیں لے کر جانے کے لئے کارٹن، پنجرہ ساتھ لے کر آنا ہو گا۔ صرف او ایل ایکس چیٹ پر رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1115942641
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery