Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! میں ایک حافظِ قرآن ہوں اور آن لائن قرآنِ کریم کی تعلیم فراہم کرتا ہوں۔
میری خدمات:
ناظرہ قرآنِ کریم مع تجوید
قرآن کی درست تلفظ اور مخارج کی اصلاح
6 کلمے یاد کروانا
مسنون دعائیں یاد کروانا
بچوں اور ابتدائی طلبہ کے لیے آسان اور دوستانہ اندازِ تدریس
انفرادی (One-on-One) کلاسز
اگر آپ اپنے بچوں کو قرآنِ کریم صحیح تجوید کے ساتھ سکھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
آن لائن کلاسز (Zoom / WhatsApp / Google Meet)
پاکستان، UAE، USA اور دیگر ممالک کے طلبہ کے لیے دستیاب
استاد: حافظ محمد عظیم
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"