Description
عید الاضحیٰ کے لیے شاندار اور صحت مند 6 دانت کا بھینسا برائے فروخت!عمر: 6 دانت (مکمل جوان اور پکاجوڑا)وزن (تقریباً): 490 کلو سے 550 کلو (تقریباً 12 سے 14 من زندہ وزن)گوشت کی گارنٹی: گھر کا پالا ہوا مضبوط جانور ہے۔ محنتی ہونے کی وجہ سے ہڈی باریک اور خالص گوشت کا وزن بہت زیادہ نکلے گا۔رنگ اور چمک: جیٹ بلیک چمکدار چمڑی، بالکل صاف ستھرا اور متحرک جانور۔قربانی کے لیے پرفیکٹ: صحت کے لحاظ سے بالکل تندرست اور ہر عیب سے پاک ہے۔لوکیشن: سیالکوٹ رومال جٹاں چپڑار و
/ قریبی علاقہ)ڈیمانڈ: 55,0000 PKR (موقع پر معمولی
کمی پیشی ہو جائے گی)
Serious people can contact.