Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خوبصورت لکڑی کا ڈائننگ ٹیبل بمع 6 مظبوط کرسیوں کے سیٹ  برائے فروخت 0
1/ 7
Rs 60,000

خوبصورت لکڑی کا ڈائننگ ٹیبل بمع 6 مظبوط کرسیوں کے سیٹ برائے فروخت

Johar Town Phase 2, Lahore
3 hours ago
Description
اعلیٰ معیار کی اصل شیشم لکڑی سے براون کلربنا ہوا خوبصورت ڈائننگ ٹیبل سیٹ فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ دیمک بالکل نہں لگی ۔ سیٹ میں 1 مضبوط ڈائننگ ٹیبل جسکا ٹاپ علیحدہ ہوجاتا ہے اور 6 عدد ٹھوس کرسیوں شامل ہیں۔ تمام کرسیوں اور ٹیبل کا رنگ خوبصورت براؤن ہے جو گھر کے ڈائننگ روم کو خوبصورت اور کلاسک لک دیتا ہے۔ یہ سیٹ بہت کم استعمال ہوا ہے اور مکمل طور پر مضبوط حالت میں ہے۔ لکڑی خالص شیشم کی ہے جو دیرپا اور پائیدار ہوتی ہے۔ تفصیلات: 1 ڈائننگ ٹیبل 6 مضبوط شیشم لکڑی کی کرسیاں رنگ: براؤن لکڑی: اصل شیشم (Solid Sheesham Wood) حالت: استعمال شدہ مگر بہترین قیمت: 60,000 روپے گنجائیش موجود ہے ۔ دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔ پہلے آئیں پہلے پائیں۔
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1112255261
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery