Description
استعمال شدہ اصل پاک فین ڈیلکس ماڈل سیلنگ فین فروخت کے لیے موجود ہے۔
فین مکمل ہے، بلیڈز اور تمام ضروری پارٹس ساتھ ہیں۔
ہوا بہت اچھی دیتا ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
56 انچ سائز اور مضبوط باڈی والا معیاری فین۔
گھر، کمرہ، آفس، دکان یا ہاسٹل کے لیے بہترین انتخاب۔
برانڈ: پاک فین
ماڈل: Deluxe Model
سائز: 56 انچ
کنڈیشن: استعمال شدہ مگر اچھی ورکنگ میں
وولٹیج: 220/230V
پاور: 80 واٹ
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
اسلام آباد / راولپنڈی۔
03/06/55/22/437