Description
ہائی گیج چادر سے بنی مضبوط اور کشادہ صندوق فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سائز: 5 فٹ لمبائی × 3 فٹ چوڑائی × 3 فٹ اونچائی
ہائی گیج چادر سے تیار کردہ
مضبوط اور پائیدار
کافی کشادہ، گھریلو سامان رکھنے کے لیے بہترین
مضبوط اسٹینڈ بھی ساتھ ہے
مجموعی حالت اچھی ہے
لوکیشن: اسلام آباد
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔